ڈی آئی جی محمد ایاز سلیم نے بطور آر پی او ساہیوال اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Spread the love


آر پی او آفس آمد پر ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت، ایس پی لیگل عبدالوحید،اے ڈی آئی جی محمد احمد رضا اور برانچ انچارجز نے ان کا استقبال کیا

آر پی او ساپیوال نے آفس سٹاف سے تعارفی ملاقات کی۔ ترجمان پولیس

بعد ازاں آرپی او ساہیوال نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز ساہیوال یاد گار شہداء پولیس پر سلامی دی اور ملک و قوم کی سلامتی کی دعا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں