ونیکے تارڑ کے نواحی گاؤںربڑ تارڑ کے رہائشی کاشف حسین کے دو کم سن بچے جانبحق

Spread the love

ونیکے تارڑ کے نواحی گاؤںربڑ تارڑ کے رہائشی کاشف حسین کے دو کم سن بچے جانبحق ۔دونوں کم سن بہن بھائی گھر میں کھیل کود میں مصروف تھے کہ اسی دوران دونوں کم سن بچوں نے گھر میں رکھی گندم کی گولیاں کھا لیں۔جس سے دونوں بچوں کی حالت غیر ہوگئی اور دونوں کم سن بہن بھائی موقع پر ہی جانبحق ہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں