وزیرآباد(نا مہ نگار) ڈی ایس پی (ر) محمد سلیم بٹ کے پوتے،ایس ایچ او محمد نعیم بٹ کے صاحبزادے محمد حسن نعیم بٹ ایڈووکیٹ کی شادی بخیرو بخوبی سرانجام پائی،تقریب میں سابق چیئرمین حاجی محمد سلیم دولہ،چیئرمین پریس کلب سوہدرہ حاجی نجیب اللہ ملک،شوزب نجیب ملک سمیت منتخب نمائندوں،وکلاء،صحافیوں،تاجر برادری صنعتکاروں سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
