اتائی ڈاکٹروں کے وزیر اباد میں غیر قانونی طریقے سے بنائے گئے کئی کلینک سیل کر دیے گئے
0 تبصرے
Spread the love
وزیراعلی پنجاب ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ اسسٹنٹ کمشنر وزیراباد کی ہدایت پر ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر حماد چیمہ کی زیر نگرانی اتائی ڈاکٹروں کے وزیر اباد میں غیر قانونی طریقے سے بنائے گئے کئی کلینک سیل کر دیے گئے ۔