: جماعت منزل لاہور سے حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی پاکستان تشریف آوری کے موقع پر قاضی محمد فرقان علی فاروقی اور قاضی محمد قربان علی فاروقی قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب سے ملاقات کی سعادت حاصل کرنے کے لیئے جماعت منزل لاہور حاضر ہوئے
