بجلی کا کنکشن کیوں کاٹا , محکمہ برقیات کے ملازم کو مار مار کر ادھ موا کر دیا

Spread the love

بچلی کا کنکشن کاٹنے پر لیگی رہنما نے محکمہ برقیات کے ملازم کو مار مار کر ادھ موا کر دیا. زخمی اہلکار ڈی ایچ کیوہسپتال میرپور منتقل کر دیا گیا. ملزم ساتھیوں کے ہمراہ فرار ہونے میں‌کامیاب. ملزم اور اس کے ساتھیوں پر ایف آئی آر درج کرلی گئی اور پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کوجلد از جلد گرفتار کر لیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں