آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ساحل پر فائرنگ، 10افراد ہلاک، آسٹریلوی میڈیا

Spread the love

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ساحل پر فائرنگ، 10افراد ہلاک، آسٹریلوی میڈیا فائرنگ کے باعث متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات، آسٹریلوی میڈیا پولیس کی جانب سے 2مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ، آسٹریلوی میڈیا نیو ساؤتھ ویلز پولیس کی عوام کو علاقے سے دور رہنے کی ہدایت، آسٹریلوی میڈیا
پولیس نے فائرنگ کرنے والے ایک حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا ، آسٹریلوی میڈیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں