سکندر ملک ۔
سوہدرہ غازی کالونی میں محمد لیاقت ، محمد بلال کے والد محترم محمد سعید جو کہ قضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے ان کی نماز جنازہ شاہ نور جمال جنازہ گاہ میں غازی کالونی مسجد اہلحدیث کے خطیب حضرت مولانا ملک طیب نعیم کی امامت میں ادا کر دی گئی۔ان کے ابائی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔نماز جنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی سول سوسائٹی رشتہ داروں اور مقامی لوگوں کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔
