
کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی پاکستان رجسٹرڈ اپنی انسانی خدمت کے جذبے کو جاری رکھتے ہوے
ملک بشیر احمد مندوانی بیو رو چیف اردو گلوبل نیوز سبی
غریب یتیم بیوہ مسکین لاچار کی دہلیز پر اٹا راشن تقسیم کیا گیا اپنی خاتون لیڈر ذکیہ بلوچ اور فرزانہ بی بی کی ِانفارمیشن پر نور پور روڈ . لونی روڈ ۔عزیز محلہ ریلوے کالونی ۔چمڑا کارخانہ . . ڈور ٹو ڈور مستحقین کو اٹا راشن رضائی تقسیم کی گی ہماری خاتون گروپ لیڈر مستحقین کی تلاش میں جو ہماری مدد کرتی ہیں اور جس جذبہ جنون سے بغیر کسی لالچ اور غرض کے تنظیم کے لیے کام کر رہی ہیں وه قابل تحسین ھےانشاءﷲ ہم اپنی گروپ خاتون کی نشاندہی پر بلکل جائز اور حقدار مستحقین تک امداد پونچاتے ہیں کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی پاکستان رجسٹرڈ ایک باقاہدہ قابل اعتبار با وقار فلاحی تنظیم ادارہ ھے جس نے مختصر عرصہ میں بہترین فلاحی کام سر انجام دیا ھے اور اللّه کی رضا کے لیے انسانیت کی خدمت کی ھے جسكی وجہ سے کافی دوست اس تنظیم پر ٹرسٹ کر رھے ہیں اور ہم سے جوڑ رھے ہیںان تمام انسان دوست حضرات سے استدعا ھے کے وه ہمارے اس نیک کام انسانیت کی خدمت کیے لیے ہمارا ساتھ دیں اور اللّه کی رضا کے لیے اپنے عطیہ وغیرہ دے کر اللّه پاک کی خوشنودی حاصل کریں اور اپنے بال بچوں گھر بار کا صدقہ کریں جزاک اللہ
ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر
03197902803 . . بشیر احمد
