
سکندر ملک
ڈسٹرکٹ وزیراباد سیالکوٹ روڈ تاج محل مارکی میں ڈسکہ روڈ ۔بیلا اور سوہدرہ کے معزز وکلا شہراز احمد سیان ایڈووکیٹ ۔عفان بٹ ایڈووکیٹ ۔ملک رضوان حمید ایڈووکیٹ ۔حسن منیرپنوں ایڈووکیٹ ۔عدنان کھرل ایڈووکیٹ ۔عثمان علی چوہدری ایڈووکیٹ ۔کاشف عمران چیمہ ایڈووکیٹ ۔انیس الرحمن گجر ایڈووکیٹ۔.کی جانب سے الیکشن27۔ 2026 ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیراباد ۔عمران عصمت چوہدری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ۔امیدوار برائے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی اسییشن وزیر اباد ۔وقار احمد رندھاوا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔
امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی اسییشن وزیرا باد۔ الیکشن کے سلسلے میں امیدواروں اور معزز وکلا کے اعزاز میں ایک پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ۔پروگرام کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا وفات پانے والوں کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔امیدوار برائے صدرعمران عصمت چوہدری صاحب جنرل سیکٹری عدنان رندھاوا صاحب ۔سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری جمشید سلطان گھمن ایڈووکیٹ نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔بھائی چارے کو فروغ دیا ۔اور بار کے الیکشن میں اپنی کامیابی کے لیے ووٹوں پر زور دیا ۔اور بھاری اکثریت سے کامیاب کروانے کو کہا ۔ائے ہوئے تمام وکلاء نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی ۔اور دونوں امیدواروں کی کامیابی کے لیے دعا کی ۔اور اخر میں امیدواروں نے تمام معزز وکلا کا شکریہ ادا کیا ۔
