تمام مومنین کو جشن امام علی پر دعوت دی جاتی ہے احباب بھرپور شرکت کریں۔
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل نیوز کے مطابق امام بارگاہ شہیدان کربلا ٹائر بازار راولپنڈی 11 رجب محسن افتخار عرف سنی بھائی بانی جشن ہے جس کی پورے سال تیاری زور و شور سے کی جاتی ہے اج سے بھرپور 11 رجب کی تیاری شروع کر دی گئی ہے اور اس عنوان سے جناب سید تنویر شاہ کاظمی اور ان کی سنگت زوار ماتمی دستہ غلامان اہلیبیت کو دعوت دینے کے لیے ان کے گھر کاظمی ہاؤس میں پہنچے اور بیٹھ کر ہم نے مکمل 11 رجب کا شیڈول بیان کیا اور اس کی مکمل تیاریوں پر بات کی اور انشاءاللہ 11 رجب المرجب پر زوار ماتمی دستہ غلامان اہلیبیت جو کہ راولپنڈی میں 50 سال سے بھی زیادہ عرصے سے راولپنڈی اور پاکستان کے تمام شہروں میں عزاداری امام حسین علیہ السلام اور مشن امام حسین علیہ السلام پر 24 گھنٹے تیار بیٹھنے والی سنگت زوار ماتمی دستہ غلامان اہلیبیت کو دعوت دی تو اس سنگت کے سلار جناب سید تنویر شاہ کاظمی کا کہنا تھا کہ ہم مشن امام حسین علیہ السلام کے لیے 24 گھنٹے دن ہو یا رات ہم حاضر ہیں اور انشاء اللہ بھرپور شرکت کی جائے گی اور تمام مومنین کو بھی جشن امام علی علیہ السلام پر دعوت عام دی جاتی ہے تھام احباب بھرپور شرکت کریں۔
