سابق جنرل مینجر پی ٹی وی نیوز محمد طارق چیمہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

Spread the love

وزیرآباد(نامہ نگار) سابق اسٹاف آفیسر پی ٹی وی پرویز چیمہ،سابق کنٹرولر پی ٹی وی انجینئرنگ سٹاف جاوید چیمہ کے بڑے بھائی سابق جنرل مینجر پی ٹی وی نیوز محمد طارق چیمہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ اسلام آباد آئی 10-(2)میں ادا کی گئی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی و دعائے مغفرت 19 دسمبر بروز جمعہ ان کی آبائی حویلی ڈیرہ ونجو چیمہ سیالکوٹ روڈ ونجووالی وزیرآباد میں ادا کی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں