سکندر ملک
وزیر اباد میں برانچ نمبر ایک کا شاندار افتتاح ۔بدست مبارک ۔سیاسی و سماجی شخصیت اور مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما سابقہ چیئرمین بلدیہ وزیر اباد بابو شعیب ادریس صاحب سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت مہر محمد شہباز ۔فیصل بینک الہ اباد وزیر اباد برانچ کے مینجر زاہد محمود صاحب ۔اور دیگر افراد بھی موجود تھے ۔مہمانوں کا استقبال پھول کی پتیاں نچھاور کر کے ہار پہنا کر اور فیتا کاٹا گیا اور ملک کی سلامتی خوشحالی کے لیے دعا کی گئی ۔
پروپرائٹر مہر محمد شہباز صاحب ۔
موبائل نمبر ۔03092565666
