ارشاد عمر تھانہ تاتارا کا نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا۔

Spread the love

سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید نے ایس ایچ او تاتارا اصغر آفریدی کو فوری طور پر لائن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل نیوز کے مطابق چیف کیپٹل سٹی پولیس پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے تھانہ بھانہ ماڑی کے انوسٹی آفیسر ارشاد عمر کو تھانہ تاتارا کا نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا۔ایس ایچ او تاتارا اصغر آفریدی کو فوری طور پر لائن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری، اد رہے کہ ارشاد عمر چند ماہ قبل ارمڑ میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئے تھے جو کہ دوبارہ صحت یاب ہو کر ڈیوٹی جوائن کریں نگے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں