قبلہ پیر سید سجاد حیدر الحسینی نقوی صاحب اور قبلہ پیر سید علی حسین شاہ الحسینی نقوی صاحب سے تفصیلی ملاقات و زیارت

Spread the love

عالمی مبلغ اسلام خطیب ملت اسلامیہ پیر طریقت حضرت پیر سید فدا حسین شاہ صاحب الحسینی نقوی خلیفۂ مجاز شرقپور شریف کے کاشانۂ سادات حافظ آباد حاضری اور آپ کے دو شہزادوں قبلہ پیر سید سجاد حیدر الحسینی نقوی صاحب اور قبلہ پیر سید علی حسین شاہ الحسینی نقوی صاحب سے تفصیلی ملاقات و زیارت دونوں شہزادے نیک ، متقی ، پارسا اور صاحبان علم و دانش ہیں اور والد گرامی کے زیر سایہ خدمت دین متین ترویج و اشاعت اسلام اور فروغ علم کے عظیم مشن کو اپنائے ہوئے ہیں پاک پروردگار ان حضرات کی مساعئ جمیلہ کو شرف قبولت عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں