خطیب اہل سنت پیر سید شبیر حسین شاہ صاحب حافظ آبادی کی زوجہ محترمہ ( مرحومہ )رحمۃ اللہ علیھا کی وفات پہ تعزیت و فاتحہ کے لئے حافظ آباد حاضری اور ان کے شہزادے پیر سید عطاء الحسنین شاہ صاحب سے ملاقات اللہ پاک قبلہ مائی صاحبہ کے درجات بلند سے بلند تر فرمائے آمین
