
بھیرہ شریف ۔
حضرت قبلہ پیر محمد فاروق بہاوالحق شاہ صاحب سفر حرمین شریفین سے واپس تشریف لے اے۔حضور دیوان کریم حضرت قبلہ پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب سے ملاقات کی ،جامع مسجد امیر السالکین بھیرہ شریف میں نماز جمعہ ادا کی۔نمازیوں سے ملاقات کی ،پیر ہاؤس بھیرہ شریف میں تشریف لانے والے مختلف احباب سے ملاقات کی ۔۔لنگر چشتی قادری کے دستر خوان پر بیٹھ کر لنگر کیا۔
