لندن عارف چودھری
سابق چیئرمین بلدیہ جہلم نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن انگلینڈ چوہدری سعید اللہ مدبر ے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع صدر پاکستان مسلم لیگ ن جہلم حافظ اعجاز محمود جنجوعہ کے خلاف جھوٹی ایف آئی درج ہونے پر پرزور مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ حافظ اعجاز جنجوعہ ایک سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ان کو بد نام کرنے کی ناکام کوشش کرنے والے اب شرمندہ ہیں کیوں کہ حافظ اعجاز جنجوعہ بے گناہ ثابت ہو چکے ہیں اور ایف آئی آر بھی خارج ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ سچ کی ہی جیت ہوتی ہے ہم حافظ اعجاز جنجوعہ کو دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ ان کی جیت سچ کی جیت ہوئی ہے اور او چھے ہتکنڈے کرنے والے جھوٹا ایف آئی درج کروانے کو یہ بھی کہیں گے کہ جھوٹے کی زندگی کوئی نہیں ہوتی اور جھوٹ ظاہر بھی ہو جاتا ہے ہم ان کے اس گندے کردار پر پر زور مذمت کرتے ہیں
