ڈسکہ روڈ الائیڈ سکول گروپ کیمپس میں سوشل ورکر انٹرنیشنل ڈاکٹر ولی اف سویزلینڈ کی آمد

Spread the love

سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد۔ڈسکہ روڈ الائیڈ سکول گروپ کیمپس میں ڈائریکٹر حافظ چوہدری عاطف گورایا صاحب کی خصوصی دعوت پر ۔سوشل ورکر انٹرنیشنل ڈاکٹر ولی اف سویزلینڈ کی امد ۔سکول کے بچوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی ۔گلدستہ بھی پیش کیا گیا فیتا کاٹا گیا اور سکول کا وزٹ کروایا گیا ۔وزٹ کے موقع پر سکول کے بچوں سے بات چیت اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عدنان شکر گورایاایڈووکیٹ ہائیکورٹ ۔اور دیگر افراد بھی ان کے ساتھ تھے ۔اور اخر میں بہترین کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں