ضلعی صدر یوتھ ونگ وقاراحمد چیمہ، نثاراحمد چیمہ کے بھتیجے زین العابدین چیمہ کی شادی بخیروبخوبی سرانجام پائی

Spread the love

وزیرآباد(نامہ نگار) معروف سماجی شخصیت حاجی محمد فیروز چیمہ کے پوتے ، شہباز احمد چیمہ کے صاحبزادے، امتیاز احمد چیمہ، اعجاز احمد چیمہ ایڈووکیٹ، ضلعی صدر یوتھ ونگ وقاراحمد چیمہ، نثاراحمد چیمہ کے بھتیجے زین العابدین چیمہ کی شادی بخیروبخوبی سرانجام پائی ۔تقریب میں سابق ایم پی عادل بخش چٹھہ، نائب صدر پنجاب مسلم لیگ (ن) مستنصر علی گوندل ایڈووکیٹ، حسام وقار چیمہ،سابق چئیرمین بلدیہ بابو شعیب ادریس، امتیاز اظہر باگڑی، محمد جاوید چیمہ، احتشام چیمہ، پیر راجہ محمد اعجاز اللہ خان، محمد افضال گوندل ایڈووکیٹ، سابق وائس چئیرمین بلدیہ میاں محمد اکرم پہلوان،خالد منظور چیمہ، عامر حسین چٹھہ، رانا عرفان، ارشاد اللہ چیمہ ، مدثر ارشاد چیمہ، میاں احمد رضا، سرفراز مہر سمیت سیاسی وسماجی شخصیات، معززین علاقہ و دیگر نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں