چوہدری اعجاز احمد فقہی ایڈوکیٹ
حضور ضیاءالامت حضرت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ کے مرید اور دربار عالیہ حضرت امیر السالکین کے ساتھ خصوصی عقیدت رکھتے ہیں ۔اپ انجمن طلباء اسلام کے مرکزی رہنما رہے ۔اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق طلباء کی تنظیم کے بانی سربراہ ہیں ۔اپ داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ کے عرس مبارک پر مصطفائی لنگر کے منتظم ہوتے ہیں جبکہ اپنے شیخ کریم حضور ضیاءالامت غریب نواز کے عرس مبارک کے موقع پر بھی لنگر کا وسیع اہتمام کرتے ۔اپ حضرت قبلہ پیر محمد فاروق بہاوالحق شاہ صاحب سے ملنے کے لیے خصوصی طور پر انکی نشست پر تشریف لائے ملاقات کی قبلہ پیر صاحب نے خصوصی دعاؤں سے نوازاانکے ساتھ جناب آفتاب نیر صدیقی تشریف رکھتے ہیں ۔اپ انجمن طلباء اسلام کے پنجاب کے جنرل سیکرٹری رہے آپ صحافتی خدمات کے ساتھ ساتھ حکمت بھی کرتے ہیں ۔قبلہ پیر صاحب کے ساتھ انکی مفید ملاقات ہوئ
