کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ پاکستان سبی میں پبلک پارک میں بانی و چیرمین ملک بشیر احمد کی سربرائی میں ایک خصوصی میٹنگ منقد

Spread the love

ملک بشیر احمد بیو رو چیف اردو گلو بل نیوز چینل سبی
آج مورخہ 22 دسمبر 2025 کو کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ پاکستان سبی میں پبلک پارک میں بانی و چیرمین ملک بشیر احمد کی سربرائی میں ایک خصوصی میٹنگ منقد ہوئی
میٹنگ کا آغاز علامہ صوفی سلیمان نقشبندی نے تلاوت قران پاک سے کیا
اس کے بعد کاروائی کا آغاز ہوا اور تمام دوستوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا
تنظیم کی مجموئی کارگردگی کو بے حد سراہا گیا

تنظیم کے عہدے داران اور خاص ممبران نے شرکت کی
تنظیم کو مزید فحال بنانے کے بارے میں مشاورت ہوئی
جبکہ تمام مستحقین تک امداد پونچانے کے طریقہ کار پر بھی غور کیا گیا
چونکہ سابقہ آفس تیسری منزل پر تھا جس پر دوستوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اس وجہ سے تمام دوستوں سے مشاورت کر کے وه آفس چھوڑ دیا گیا اور نئیے آفس کے لیے بہترین جگہ کے لیے کوشیش پر بھی غور کیا گیا
تمام دوستوں نے عہد کیا کے انشاءﷲ ہم تنظیم کی کامیابی اور اسکو فحال بنانے میں دن رات کوشیش کریں گے
تاکہ ہم انسانیت کی بہترین خدمت کر سکیں
آج جن دوستوں نے میٹنگ میں شرکت کی
ملک بشیر احمد مندوانی
علامہ صوفی سلیمان نقشبندی
فقیر حبیب نواز خان مرغزانی
فقیر ظفرالله جان مرغزانی
پروفیسر موسیٰ کلیم جاموٹ
پروفیسر طاہر بشیر
بابو اللّه بخش پتافی بلیدی
غوث بخش سومرو
حاجی محمّد اسلم منگریو
دوست محمّد لودھی
سید حاجی شاہ
چیرمین محمّد امین خجک
آغا بشیر احمد ابڑو
حاجی شبیر احمد ابڑو
جمشید خان مری
ملک نصیر خان مندوانی
محمّد عابد رند
ملک جہانگیر خان رند
ظہیر احمد رند
غلام فاروق ہامبئی
یہ میٹنگ بہترین اور خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں