پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر اور سابق کوارڈینیٹر نوشاد عالم نے باقائدہ طور پر الیکشن مہم کا آغاز کردیا ہے۔

Spread the love

پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر اور سابق کوارڈینیٹر نوشاد عالم نے باقائدہ طور پر الیکشن مہم کا آغاز کردیا ہے۔
انہوں نے گزشتہ روزاپنے خاندان کے مشران اور عزیز و اقارب سے مشاورت کے بعد باقائدہ الیکشن کمپئین کا آغاز کردیا ہے۔ یاد رہے: نوشاد عالم کا شمار پاکستان تحریک انصاف کے بانیان میں ہوتا ہے اور مشکل وقت میں کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا رہا ہے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں