دعائے مومن

Spread the love

“پھل نہ تو درخت کے ڈالے کو لگتا ہے اور نہ ہی اس کے مضبوط تنے کو۔ پھل درخت کی لرزتی ہوئی عاجز سی شاخ پر لگتا ہے۔”
اللہ کریم مجھے اور آپکو تکبر سے بچائے۔ عاجزی، انکساری عطا فرمائے اور اپنی اطاعت اور شکرگزاری کرنے والے بندوں میں شامل فرمائے۔ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں