اناللہ وانا الیہ راجعون
اعلان فوتیگی
پرنسپل ریٹائرڈ راجہ حق نواز مرحوم اور پرنسپل ریٹائرڈ راجہ جاوید اختر سماہنی والوں کے والد محترم اور بینک مینجر راجہ احسن نواز کے دادا جان ، سماہنی کی سیاسی و سماجی شخصیت صوبیدار ریٹائرڈ راجہ نذیر احمد خان آج قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج دن تین بجے چٹی مٹی کے مقام پر ادا کی جائے گی دعا ہے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
