کینیڈا کی سیاسی و سماجی شخصیات اور سینئر صحافیوں پر مشتمل اعلیٰ سطحی وفد کی صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات

Spread the love

وفد میں محترمہ ڈاکٹر رابعہ عظیم، محترم بیرسٹر صفدر، محترم رانا عبد الرحمن، محترم واجد ملک اور محترم خواجہ کامران رشید شامل تھے۔
ملاقات میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے عالمی فلاحی، تعلیمی و سماجی منصوبوں، ان کی ڈیجیٹل اپ گریڈیشن، اسٹریٹجک ایڈورٹائزنگ اور بین الاقوامی سطح پر مؤثر فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں