وزیرآباد(نا مہ نگار)یونائیٹڈ بٹ فورم وزیرآباد کی مکمل رہنمائی کریں گے افتخار احمد بٹ وزیرآباد کی بٹ برادری کو ایک پلیٹ فارم پر لانا مشن ہے ڈاکٹر ناہید احمد جیلانی، گزشتہ روز بابائے صحافت پریس کلب وزیرآباد کے صدر افتخار احمد بٹ نے سینئر صحافی ڈاکٹر ناہید احمد جیلانی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیشک میری عمر کافی زیادہ ہو چکی دوڑ بھاگ نہیں کر سکتا مگر اپنی بٹ برادری کو ضلع وزیرآباد میں اکٹھا کرنے کے لئے اپنی رہنمائی پیش کرتا رہوں گا انہوں نے کہا کہ میں جیلانی صاحب آپ کے جذبے کی قدر کرتا ہوں ان شاء اللہ اللہ عزوجل نے چاہا تو ایک دن ضلع وزیرآباد کی بٹ برادری ایک پلیٹ فارم یونائیٹڈ بٹ فورم میں اکٹھی ہو گی یہ وقت کی ضرورت ہے ہمیں اس کے لئے اپنے حصے کا دیا جلانا چاہیے اس موقع پر ڈاکٹر ناہید احمد جیلانی نے افتخار احمد بٹ کا شکریہ ادا کیا اور یہ عہد کیا کہ ہمارا مشن یہ ہی ہے کہ ہم سب بٹ برادری یونائیٹڈ بٹ فورم وزیرآباد میں اکٹھے ہوں آپنی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں ایک دوسرے کے دکھ درد میں شامل ہوں اتفاق اور اتحاد میں ہی برکت اور طاقت اور کامیابی ہے اس موقع پر ڈاکٹر ناہید احمد جیلانی نے یونائیٹڈ بٹ فورم وزیرآباد کا واٹس ایپ گروپ بنایا جس میں چیئرمین میڈیا گروپ محمد فاروق بٹ، سینئر صحافی صابر حسین بٹ، سینئر صحافی سیف اللہ بٹ، سینئر صحافی مبشر بٹ،ضلعی صدر سنی تحریک جاوید اقبال بٹ، سیف بٹ محمد مالک بٹ سلمان بٹ عدنان بٹ قاری محمد رمضان بٹ ایاز لون ایاز بٹ افتخار لون، ندیم بٹ، کرامت بٹ، اختر بٹ، حیدر علی بٹ، ذیشان بٹ،محفوظ بٹ،فرمان علی بٹ، ریاض بٹ، صغیر بٹ، خورشید بٹ، تنویر رضا بٹ کو گروپ میں ایڈ کیا جس پر تمام احباب نے خوشی کا اظہار کیا اور مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا اور سب وزیرآباد کی بٹ برادری کو واٹس ایپ نمبر میں ایڈ ہونے کی دعوت دی 03446177275.
