انتظامیہ تمام اقلیتی برادریوں کے تحفظ، سہولت اور اطمینان کے لیے ہمہ وقت پُرعزم ہے۔

Spread the love

چرچ وزٹ سیکیورٹی اور سہولیات کا جائزہ چرچز کا دورہ کیا گیا اور مسیحی برادری سے براہِ راست فیڈ بیک حاصل کیا گیا۔اس موقع پر سیکیورٹی، صفائی اور دیگر سہولیات سے متعلق انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ برادری کو مکمل انتظامی تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہنگامی صورتِ حال کے لیے رابطہ نمبر فراہم کیا گیا واضح کیا گیا کہ انتظامیہ کی 24/7 معاونت دستیاب ہےانتظامیہ تمام اقلیتی برادریوں کے تحفظ، سہولت اور اطمینان کے لیے ہمہ وقت پُرعزم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں