مرکزی انجمن تاجران آفس میں مرکزی انجمن تاجران اور ایثار ویلفئر سوسائٹی کے اشتراک سے یوم قائد اعظم پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

Spread the love


جلالپور جٹاں (رپورٹ مرزا طارق محمود )صدر مرکزی انجمن تاجران جلالپورجٹاں شفیق مغل کی زیر صدارت مرکزی انجمن تاجران آفس میں مرکزی انجمن تاجران اور ایثار ویلفئر سوسائٹی کے اشتراک سے یوم قائد اعظم پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری عبداللہ یوسف تھے۔قائد اعظم کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔میر ظہیر نوید بٹ امان اللہ بٹ شوکت علی مرزا طارق حاجی اللہ رکھا ندیم عامر غفاری اصغر کھوکھر ایڈووکیٹ سمیت دیگر کی شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں