جلالپورجٹاں۔اتفاق ویلفئر سوسائٹی کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم کی پروقار تقریب کاکیک کاٹا گیا

Spread the love

(رپورٹ مرزا طارق محمود ) جلالپورجٹاں۔اتفاق ویلفئر سوسائٹی کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم کی پروقار تقریب کاکیک کاٹا گیا۔سرپرستی ندیم ضیاء بٹ آف بیلجئم نے کی مہمان خصوص چوہدری شہزاد شیر نے کی ۔صدارت مہر قمر زمان نے کی چویدری فرحان وڑائچ نے پروگرام کی غرض و غایت پر روشنی ڈالی۔چوہدری شہزاد شیر اور مرزا سفیان نے اپنے خطاب میں قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں