ہر سال کی طرح 25 دسمبر یوم قائد آعظم محمد علی جناح کے موقع پر المرکز ہال میں ایک پور وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

Spread the love


ہر سال کی طرح 25 دسمبر یوم قائد آعظم محمد علی جناح کے موقع پر المرکز ہال میں ایک پور وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی چوہدری محمد الیاس تھے جبکہ مہمان اعزاز ڈاکٹر محمد ممتاز انصاری ۔چوہدری حمید خان۔اور صدارت ڈاکٹر محمد اسد مرزا تھے۔ اسکے علاوہ المرکز کے تمام ممبران شریک ھوئے اور شہریوں کے علاؤہ محمد عمر بٹ ۔چوہدری محمد رفیق ۔ڈاکٹر عبدالغفور ملک۔ پروفیسر ر زائد سائی نے شرکتِ کی۔آخر میں سکول کے۔ بچوں نے یوم قائد آعظم کے سلسلے پر تقاریر کیں اور تقاریر میں حصہ لینے والے بچوں میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں