
زندگی ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹرڈ) سوھدرہ کے ایریا مینجر جناب ولی الرحمان کی دادی ماں قضائے الہی سے انتقال کر گئی ھیں انا للہ وانا الیہ راجیعون نماز جنازہ 12:30 پر رام گڑھ اسلام گڑھ کمیونٹی جنازہ گاہ میں ادا کر دی گئی جسمیں نایب صدر بینا المزاہب ڈوثزنل امن کمیٹی گوجراوالہ صدر جماعت اہلسنت سوھدرہ صاخبزادہ پیر حضور سید ال احمد شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ سہروردیہ سوھدرہ شریف ڈیرہ گروپ سوھدرہ سے استاد سلامت کے علاؤہ جناب محمد محمود نعمیہ صاحب خطیب اعظم جامعہ مسجد پیراں والی جناب ڈاکٹر محمد خالد محمود مصطفائی صاحب خطیب اعظم رام گڑھ اسلام گڑھ کے علاوہ علاقہ بھر سے وکلا ڈاکٹرز سول سوسائٹی بزنس میین اور کمیونٹیز علاقے بھر کے معزز شخصیات زندگی ویلفیئر سوسیائٹی رجسٹرڈ سوھدرہ کا سٹاف عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحومہ مائ صاحب کے لیے بخششئ و دعائیں درجات بلندی کی گیی ملک پاکستان کے لیے ترقی امن خوشحالی اور دشمن کے شر سے خفاظت کےلیے اسپیشل التجاء کی درخواست کی اللہ کریم ماں جی کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین ملک پاکستان کو یہود نصاری کی نا پاک جسارت سے مخفوظ رکھیں اے مالک کریم جو بھی پاک وطن کے دشمن ھی۔ انکو نیست معبود فرمائیں اے مالک کریم ملک پاکستان کی خفاظت فرما ئیں #PakistanZindabad #ملک کو خوشحالی اور امن عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین #Wazirabad #EducationForAll #خدمات #پاکستان #انصاف #gujranwalacity #falwars
