آئندہ ہفتے کے دوران تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Spread the love

آئندہ ہفتے کے دوران تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے .مغربی ہواوں کا سلسلہ 29 دسمبر کی رات سے ملک میں داخل ہوگا .30 دسمبر سے 02 جنوری کے دوران پنجاب اور اسلام آباد میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان29 دسمبر سے 31 دسمبر کے دوران بلوچستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،30 دسمبر کے دوران سندھ میں ہلکی بارش اور ہلکی بوندا باندی کا امکان کراچی، حیدر آباد ، جیکب آباد ، کشمور، لاڑکانہ اوتر بدین میں بارش کا امکان 30 دسمبر کے 01 جنوری کے دوران خیبر پختونخواہ میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،خیبر پختونخواہ کے بالائی علاقوں میں درمیانے سے شدید درجے کی برفباری متوقع،30 دسمبر سے 02 جنوری کے دوران گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،گلگت/ کشمیر: پہاڑوں پر درمیانی درجے کی برفباری کا امکانبارش اور برفباری کے دوران سیاحوں کو احتیاط کا مشورہ پنجاب میں دھند میں بھی اضافے کا امکان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں