جہلم( بیورورپورٹ) جہلم قبضہ مافیا کے خلاف حکومت پنجاب کا اقدام قابل تحسین، شہریوں کا بھر پور خیر مقدم حکومت پنجاب کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف سخت کارروائیاں اور حقداروں کو ان کی زمینیں واپس دلوانے کے اقدام کو ضلع جہلم کے شہریوں نے ایک تاریخی اور احسن قدم قرار دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ وہ مسئلہ تھا جس کے حل کے لیے لوگ نسلوں سے در بدر کی ٹھوکریں کھاتے رہے، مگر اب پہلی بار وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دور میں انہیں انصاف کی امید نظر آرہی ہے۔ ایک عوامی سروے میں شہریوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قبضہ مافیا کے خلاف قانون سازی اور عملی کارروائی سے عام آدمی کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ شہریوں کے مطابق با اثر افراد اور لینڈ گریبرز کے سامنے کمزور طبقہ ہمیشہ بے بس رہا، جس کے باعث سینکڑوں خاندان اپنی جائز جائیدادوں سے محروم رہے۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی حکومت کا یہ اقدام صرف زمینوں کی واگزاری تک محدود نہیں بلکہ یہ قانون کی بالادستی، انصاف اور عوامی حقوق کے تحفظ کی علامت ہے٫
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
