حاجی محمد ریاست علی نمبردار کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا انعقاد

Spread the love

سکندر ملک
ختم قل شریف ڈسٹرکٹ وزیراباد پھالوکی میں چوہدری فاروق احمد چیمہ نیشنل بینک والے ،شہباز احمد چیمہ, صلاح الدین اکبر چیمہ کے والد محترم حافظ ظفر اقبال کے چچا عمر نواز چیمہ کے دادا ,, حاجی محمد ریاست علی نمبردار ۔پھالوکی چیمہ جو کہ رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ۔محفل پاک کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔خصوصی خطاب حضرت مولانا علامہ رضا شیرازی محفل پاک میں شرکت ۔ سیاسی و سماجی مذہبی سول سوسائٹی صحافی برادری رشتہ داروں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔اور اخر میں لوگوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں