سکندر ملک :ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیراباد ۔
عمران عصمت چوہدری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ۔امیدوار برائے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی اسییشن وزیر اباد ۔
وقار احمد رندھاوا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔
امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی اسییشن وزیرا باد۔ الیکشن کے سلسلے میں امیدواروں اور معزز وکلا کے اعزاز میں ایک پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ۔پروگرام کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔امیدوار برائے صدرعمران عصمت چوہدری صاحب جنرل سیکٹری عدنان رندھاوا صاحب ۔ نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔بھائی چارے کو فروغ دیا ۔اور بار کے الیکشن میں اپنی کامیابی کے لیے ووٹوں پر زور دیا ۔اور بھاری اکثریت سے کامیاب کروانے کو کہا ۔ائے ہوئے تمام وکلاء نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی ۔اور دونوں امیدواروں کی کامیابی کے لیے دعا کی ۔اور اخر میں امیدواروں نے تمام معزز وکلا کا شکریہ ادا کیا ۔چوہدری عدنان شکر گرایا نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے معزز وکلا کے لیے بہترین کھانوں کا اہتمام کیا گیا ۔اور میں تمام معزز وکلا نے چوہدری عدنان شکر گرایا کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔
