پنجاب حکومت نےگاڑیوں کوالیکٹرانک ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا

Spread the love

جہلم( بیورورپورٹ)جہلم پنجاب حکومت نےگاڑیوں کوالیکٹرانک ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا،ءحکومت پنجاب اب تمام نئی گاڑیاں الیکٹرانک خریدے گی، پنجاب حکومت نے پٹرول یا ڈیزل پر چلنے والی نئی گاڑیاں نہ خریدنے کا فیصلہ کر لیاہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں