
سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیراباد ڈسکہ روڈ عزیز چک ڈیرہ سردار اقبال چیمہ صاحب ۔میں سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری اعتزاز احمد چیمہ ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت سردار اقبال چیمہ ۔اور سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت عامر مشتاق صاحب ۔ کی جانب سے خلقہ این اے 66بلا مقابلہ منتخب ہونے والے مسلم لیگ نون کے ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ صاحب کے اعزاز میں ایک پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔ان کے ہمراہ ایم پی اے مسلم لیگ نون چوہدری وقار احمد چیمہ سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری امتیاز اظہر باگڑی سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری ضیاء اللہ چیمہ صاحب مہمانوں کا استقبال پھول کی پتیاں نچھاور کر کے ہار پہنا کر اور بچوں نے گلدستے پیش کیے ۔اس موقع پر استقبال کرنے والے عزیز چک کی اہم شخصیات نے شاندار طریقے سے استقبال کیا ۔پنجاب کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے سردی کے موسم میں مہمانوں کو چادروں کے تحفے پیش کیے ۔اس موقع پر عزیز چک کی اہم شخصیات جس میں سیاسی وسماجی مذہبی سول سوسائٹی کاروباری حضرات اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی شرکت ۔اور مہمانوں کی کھانوں کے ساتھ خوب خاطر تو واضح کی گئی ۔اور اخر میں سردار اقبال چیمہ صاحب اور چوہدری اعتزاز چیمہ صاحب نے تمام انے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
