وزیرآباد( حکیم رفعت نسیم ڈے) پریس کلب کے سینئر صحافیوں کا نئے سال کے آغاز پر خیرسگالی پیغام۔ تفصیلات کے مطابق بابائے صحافت پریس کلب وزیرآباد کے سینئر صحافیوں ، حکیم رفعت نسیم سوہدروی، شکیل سید شہباز بخاری شکیل احمد اعوان، نیئر عالم، ڈاکٹر کاشف اشرف، فاروق چیمہ، عابد پرویز، شیخ محمد علی، راشد چوہدری، حاجی سلطان، مرزا ندیم بیگ و دیگر نے کہا کہ نیا سال ملک و قوم کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کا باعث بنے۔ سینئر صحافیوں نے کہا کہ دعا ہے سالِ نو میں وطنِ عزیز کو درپیش معاشی و سماجی مشکلات میں کمی آئے اور عوام کو ریلیف میسر ہو۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صحافتی اقدار، حق و سچ کی پاسداری اور عوامی مفادات کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد آئندہ بھی جاری رکھیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور صحافی برادری کو درپیش مسائل کے حل، آزادیٔ صحافت کے فروغ اور ذمہ دارانہ صحافت کے لیے یکجہتی ناگزیر ہے۔ آخر میں انہوں نے اہلِ وطن اور صحافی برادری کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے سلامتی، صحت اور کامیابی کی دعا کی۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
