دعا ہے کہ تمام لوگوں کی دین کے مطابق خواہشات پوری ہوں اور اللہ کے رستے میں اپنی محبتوں کو نچھاور کریں

Spread the love

دعا ہے کہ تمام لوگوں کی دین کے مطابق خواہشات پوری ہوں اور اللہ کے رستے میں اپنی محبتوں کو نچھاور کریں۔ ہم مسلمان ہیں ہمیں وہ بات کرنی چاہیے جو اسلام اور دین کے ادارے کے اندر ہو۔ تمام دن اللہ تعالی کے ہیں تمام سال اللہ تعالی کے ہیں دعا ہے کہ تمام لوگ اللہ تعالی کہ حضور پیش ہو کر دعا کریں کہ جو دن بھی ائے ہمارے لیے اور ہمارے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے بہتر سے بہتر ہوں۔ پیر فروق الحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں