ڈاکٹر یاسمین راشد ڈیڈھ سال سے ذیادہ عرصہ ہوا جو جیل میں بے گناہ قید ہیں

Spread the love

ڈاکٹر یاسمین راشد ڈیڈھ سال سے ذیادہ عرصہ ہوا جو جیل میں بے گناہ قید ہیں، پیشے کی لحاظ سے ڈاکٹر ہے کینسر کی مریضہ ہے، نہ کرپشن کی کوئی کیس ہے نہ کوئی اور جرم میں ملوث ہیں،
جرم اور گناہ یہ ہے کہ وہ عمران خان کیساتھ کھڑی ہے اور جیل سےالیکشن میں نواز شریف کو عبرت ناک شکست دی تھی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں