
سکندر ملک
قل و۔دسواں ختم پاک ۔
سیالکوٹ روڈ پپلی والا میں چوہدری مراد خان بھٹی ایڈووکیٹ کی زوجہ محترمہ ۔مراد علی بھٹی اور صبا مراد بھٹی صاحب ضیائے مدینہ رائس ملز والوں کی والدہ محترمہ جو کہ قضائے الہی سے انتقال کر گئی تھی ۔مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ۔ ایصال ثواب کی محفل کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔خصوصی خطاب ۔حضرت مولانا پروفیسر ڈاکٹر علامہ اصف ہزاروی صاحب ۔خصوصی دعا معطفین حیدر شاہ گیلانی سجادہ نشین چورہ شریف صاحب ۔
۔محفل پاک میں سیاسی سماجی مذہبی سول سوسائٹی وکلا کاروباری حضرات رشتہ داروں اور مقامی لوگوں اور مختلف مکاتب فکر کی کثیر تعداد میں شرکت ۔مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔اور اخر میں انے والے لوگوں کے لیے کھانے کا بندوبست کیا گیا
