گلگت # اسسٹنٹ کمشنر گلگت کیپٹن (ر) عادل علی کے نگرانی میں کونوداس بازار میں پرائس کنٹرول ایکشن کیا گیا ۔ کاروائی کے دوران نرخنامہ کی عدم موجودگی اور زائد المعیاد اشیائے خوردنوش کی بھاری مقدار میں برآمدگی پر تاجروں پر جرمانہ کیا ۔ اور آئیندہ کے محتاط رہنے کیلئے احکامات دئے ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے عوام الناس کے نام پیغام میں کہا کہ وہ پرائس کنٹرول کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ جو بھی خلاف ورزی کریں گے انکی شکایات الفا کنٹرول نمبر 920724 , وٹس ایپ نمبرات 03555555478 اور میڈیا سیل نمبر 03555554145 پر کریں تاکہ فوری کاروائی کی جاسکے ۔ شکریہ
