عظیم الشان جشن مولود کعبہ

Spread the love


(سکندر ملک )
۔عظیم الشان جشن مولود کعبہ۔
بسلسلہ ولادت ۔
امیر المومنین حضرت علی المرتضی علیہ السلام ۔

بمقام قدیمی امام بارگاہ غالب قاضی علی شاہ محلہ قاضیاں المعروف مودی خانہ وزیر اباد۔
ملک کے نامور قوال معین الدین افضل سچیاری عرف چاند۔و ہمنوا قوال اف اٹاوہ شریف ۔
جشن کے اختتام پر نیاز امام حسین تقسیم کی جائے گی ۔
برائے ۔متولی ولاسنصدار قدیمی
الداعی الی الخیر ۔
قاضی اختیار علی قریشی امام بارگاہ قاضی غالب علی شاہ محلہ قاضیاں المعروف مودی خانہ وزیر اباد ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں