گورمے یاری پروگرام کی طرف سے مقامی میرج ہال تقریب تقسیم انعامات کی تقریب منعقد

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) گورمے یاری پروگرام کی طرف سے مقامی میرج ہال تقریب تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی،جس میں زونل سیلز مینجر سجاول علی،ڈسٹری بیوٹرزشیخ فیضان،شیخ ثاقب،مہر ذوالقرنین،ٹی ایس ای نوازش ریحان،برہان،محمد فاروق منہاس سمیت دیگر نے شرکت کی۔تقریب کی صدارت سجاول علی نے کی۔خوش نصیب دوکانداروں کو قرعہ اندازی میں نکلنے والے انعامات تقسیم کئے گئے۔تقریب میں کاروباری حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں