اظہار تشکر ضلع جھلم سول ہسپتال میں پنجاب گورنمنٹ کیطرف سے کیتھ لیب دینے کا شکریہ ادا کرتے ھیں ڈاکٹر شہزا امتیاز

Spread the love


میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے عبدالغفور چوہان چیئرمین یوتھ اسمبلی فارہیومن رائٹس ضلع جھلم اور ڈاکٹر شہزانہ نے کہا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور ڈاکٹر میجر جنرل ریٹائرڈ اظہر محمود کیانی کا
سول ہسپتال جھلم میں جدید ترین کیتھ لیب دینے پر ان کا
شکریہ کیا یہ دل کے مریضوں کےلیے ایک تاریخی پیش رفعت ھے؛ہم لوگوں کو راولپنڈی اور لاہور کے ہسپتالوں ۔
میں چکر نہیں لگانے پڑیں گےیہ منصوبہ جہلم بلکہ دینہ سوھاوہ۔ پنڈداخان کے لوگ بھی علاج کا فائدہ اٹھا سکیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں