حضور دیوان کریم حضرت قبلہ پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب کی راجہ علی ابوبکر حیات کی دعوت ولیمہ میں شرکت

Spread the love


حضور دیوان کریم حضرت قبلہ پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت امیر السالکین بھیرہ شریف پنڈ دادنخان میں معروف سیاسی ،سماجی و مذہبی شخصیت جناب راجہ محمد ابوبکر حیات صاحب کے صاحبزادے راجہ علی ابوبکر حیات کی دعوت ولیمہ میں شرکت فرمائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں