انا للہ و انا الیہ راجعون
فرینکفرٹ جرمنی میں مشن ضیاءالامت کے لیے اپنی ساری توانائیاں صرف کر ے والے جناب افتخار الدین اللہ کے حضور حاضر ہوگئے آپ حضور ضیاءالامت اور جانشین ضیاءالامت سے بےپناہ محبت کرتے تھے۔اس تصویر میں حضور دیوان کریم مدظلہ العالی اور جناب عبد الطیف چشتی کے درمیان افتخار الدین ارشد تشریف فرما ہیں
