وزیرآباد مال میں نئے شاندار حبیبی ریسٹورنٹ کا شاندار افتتاح

Spread the love

سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد جی ٹی روڈ نزد مولانا ظفر علی خان چوک ۔وزیراباد مال میں نئے شاندار حبیبی ریسٹورنٹ کا شاندار افتتاح ۔مہمانوں کو گلدستہ پیش کیا گیا ۔
چیف ایگزیکٹو مال وزیر اباد ۔کے والد محترم اور والدہ محترمہ بدست مبارک ۔ فیتا کاٹا گیا ۔ اور ملک کی سلامتی خوشحالی اور کاروبار کے لیے دعا کی گئی ۔خصوصی شرکت سیاسی و سماجی شخصیت انجینیئر مستنصر ساہی صاحب ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں