ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 2026/27 میں پرزور مقابلے کے بعد نے اپنے مخالفین کو شکست دے کر میدان مار لیا

Spread the love

وزیر آباد -(طارق جاوید ملک بیورو چیف)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 2026/27 میں پرزور مقابلے کے بعد نے اپنے مخالفین کو شکست دے کر میدان مار لیا۔ انتحاب میں جیتنے والے امیدوار برائے صدرعمران عصمت چوہدری ایڈووکیٹ نے 92ووٹوں کی برتری سے اپنے مخالف گزشتہ سال کے صدر امتیاز احمد خاں کو شکست دے دی۔ جنرل سیکرٹری کی سیٹ پر وقار رندھاوا ایڈووکیٹ نے اپنے مخالف امیدوار وقاص احمد کدھر ایڈووکیٹ کو 181ووٹوں کی برتری سے ہرا دیا۔ دیگر عہدیداران نائب صدر۔ عمران سمرا ایڈووکیٹ پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں ۔ جیتنے والے امیدواروں کو چوہدری مستنصر علی گوندل ایڈووکیٹ اور دیگر با اثر گروپس کی حمایت حاصل تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں